Sale!

Italian Bosky Colour Olive

Original price was: ₨3,500.00.Current price is: ₨1,799.00.

1 SUIT ONLY 1799FREE HOME DELIVERY

HM Collection کی خاص پیشکش

اعلیٰ معیار کا اٹیلین بوسکی سوٹ کپڑا
جدید مردانہ رنگوں میں دستیاب، نرم، پائیدار اور مکمل بر گارنٹی کے ساتھ۔
اگر رنگ اتر جائے تو سلا ہوا سوٹ بھی واپس کیا جا سکتا ہے۔

قیمت صرف 1999 روپے

Category:

HM Collection

اٹیلین بوسکی سوٹ کپڑا، جو معیار، اسٹائل اور اعتماد کا مکمل امتزاج ہے۔

یہ کپڑا خاص طور پر ان افراد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو پہناوے میں کمپرومائز نہیں کرتے۔
نرم، پائیدار اور ہموار بوسکی کپڑا، جو ہر موسم اور ہر موقع پر جچتا ہے – چاہے آفس ہو، شادی ہو یا روزمرہ کی پروفیشنل ڈریسنگ۔
یہ کپڑا مختلف دلکش مردانہ رنگوں میں دستیاب ہے، مکمل بھر گارنٹی کے ساتھ تاکہ آپ بے فکر خریداری کر سکیں۔

  • خصوصیات:

اعلیٰ کوالٹی اٹیلین بوسکی کپڑا
HM Collection کی خاص پیشکش
مختلف جدید اور دلکش رنگ
کپڑا سکڑتا نہیں، رنگ نہیں چھوڑتا
پہننے میں آرام دہ، سِلنے میں آسان
مکمل بھر گارنٹی – معیار، ناپ اور رنگ کی ضمانت
اگر رنگ اتر جائے تو حتیٰ کہ سلا ہوا سوٹ بھی واپس کیا جا سکتا ہے
قیمت صرف 1799روپے
HM Collection – پہنیں وقار، جیو اعتماد کے ساتھ!

FREE HOME DELIVERY

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Italian Bosky Colour Olive”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
1